Sunday, September 25, 2022

عاصم سلیم باجوہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے دستبردار

عاصم سلیم باجوہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے دستبردار
اسلام آباد (92 نیوز) عاصم سلیم باجوہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔ https://twitter.com/AsimSBajwa/status/1315570120958382081?s=20 عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم نے اِن کی معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کی درخواست قبول کر لی ہے۔ وزیر اعظم سے معاون خصوصی کے اضافی عہدے سے دستبرداری کی درخواست کی تھی۔