Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عاصمہ کیس میں پولیس کی کارکردگی قابل تحسین ہے ، عمران خان

عاصمہ کیس میں پولیس کی کارکردگی قابل تحسین ہے ، عمران خان
February 7, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عاصمہ قتل کیس کے ملزموں کا سراغ لگانے پر خیبرپختونخوا پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ سی سی ٹی وی اور شواہد نہ ہونے کے باوجود پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا ۔