Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عاصمہ رانی قتل کیس کا مرکزی ملزم مجاہد آفریدی شارجہ سے گرفتار

عاصمہ رانی قتل کیس کا مرکزی ملزم مجاہد آفریدی شارجہ سے گرفتار
March 8, 2018

ایبٹ آباد ( 92 نیوز ) ایبٹ آباد میں عاصمہ رانی کے قتل کا مرکزی ملزم مجاہد آفریدی شارجہ سے گرفتار کر لیا گیا۔

مقتولہ کے خاندانی ذرائع نے ملزم مجاہد کی گرفتاری کی تصدیق کردی ۔

مقتولہ عاصمہ نے نزعی بیان میں ملزم کا نام لیا تھا،مقدمہ درج ہونے کے بعد ملزم دبئی فرار ہوگیا تھا ۔