Saturday, September 24, 2022

عاشقان رسولؐ نے ختم نبوت قانون سے چھیڑ چھاڑ کرنیوالوں کا باہرنکلنا محال کردیا

عاشقان رسولؐ نے ختم نبوت قانون سے چھیڑ چھاڑ کرنیوالوں کا باہرنکلنا محال کردیا

گوجرانوالہ( 92 رسول ) ختم نبوت قانون سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے وفاقی وزرا کااپنے حلقوں میں بھی نکلنا محال ہو گیا ہے ۔
وفاقی وزرا کو دیکھتے ہی عاشقان رسولؐ ختم نبوت قانون کےخلاف سازش کا حساب دیں کے نعرے لگانے لگتے ہیں ۔
گوجرانوالہ میں وزیردفاع خرم دستگیراپنے حلقے میں پہنچے تو اہل علاقہ نے لبیک یارسول اللہ کے نعرے لگا دیئے۔
لیگی ایم پی اے عبدالرؤف مغل بھی خرم دستگیر کے ہمراہ تھے ۔
شدید نعروں کے باعث خرم دستگیرتقریب سے خطاب کیے بغیر واپس لوٹ گئے ۔