عارف والہ، پسند کی شادی کرنے پر دلہن کے بھائیوں نے دولہا اغوا کرلیا
![عارف والہ، پسند کی شادی کرنے پر دلہن کے بھائیوں نے دولہا اغوا کرلیا](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/kidnaped-2.jpg)
عارفوالہ ( 92 نیوز ) عارف والہ میں پسند کی شادی کرنے پر دلہن کے بھائیوں نے دولہے کو اغوا کر لیا اور دو دن تک تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔
پولیس نے تھانہ شبور کے قریب چھاپہ مار کر مغوی کو باز یاب کرالیا ،اغوا لڑکی کے بھائیوں نے کیادو دن زنجیروں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔