Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عارف نواز کو مستقل آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا

عارف نواز کو مستقل آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا
July 25, 2017

 

لاہور(92نیوز)عارف نواز کو مستقل آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا،عارف نوازپولیس کے چودھویں کامن سے تعلق رکھتے ہیں۔

نئے آئی جی پنجاب کی منظور ی وزیراعظم نے دی۔