Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ظفرحجازی کی طبیعت ناساز ،پمز اسپتال منتقل

ظفرحجازی کی طبیعت ناساز ،پمز اسپتال منتقل
July 21, 2017

اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی کی طبیعت خراب ہونے پر پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔چیئرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی4 عارضوں میں مبتلا ہیں۔

ڈاکٹروں کے مطابق ظفرحجازی کوشوگر،بلڈ پریشر، امراض قلب اور گردے کی بیماریاں ہیں۔ ظفرحجازی  کےپمزاسپتال میں ضروری ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں ۔

قبل ازیں ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں ضمانت منسوخ ہونے پرچیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو گرفتار کر لیا گیا تھا ۔ گرفتاری کے بعد ظفر حجازی کی طبیعت خراب ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔