Friday, September 30, 2022

ظافر قتل کیس میں نیا موڑ، ملزم جنید بیان ریکارڈ کرانے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا

ظافر قتل کیس میں نیا موڑ، ملزم جنید بیان ریکارڈ کرانے پولیس اسٹیشن پہنچ گیا

کراچی ( 92 نیوز ) ظافر قتل کیس میں ایک نیا کردار سامنے آ گیا ۔ ملزم جنید بیان ریکارڈ کرانے خود پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔


ملزم جنید شاہ نے پولیس اسٹیشن خود پہنچ کر بیان ریکارڈ کروایا کہ میرا ظاہر قتل کیس سے کوئی تعلق نہیں ۔
جنید شاہ نے بتایا کہ قتل کے وقت مرکزی ملزم خاور برنی کی گاڑی کے آگے میری گاڑی تھی ۔ اور میں وہ گاڑی فروخت کر چکا ہوں ۔