Sunday, January 23, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

طیارہ حادثہ میں جاں بحق جنید جمشید کی اہلیہ کی شناخت ہوگئی

طیارہ حادثہ میں جاں بحق جنید جمشید کی اہلیہ کی شناخت ہوگئی
December 12, 2016

 اسلام آباد(92نیوز)پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مزید تین افراد کی شناخت ہو گئی ہے ۔ جنید جمشید کی اہلیہ نیہا جمشید کی بھی شناخت کر لی گئی جبکہ کو پائلٹ صالح جنجوعہ اور ایک غیر ملکی آسٹرین باشندے کی بھی شناخت ہوگئی ہے۔