Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

طیارہ حادثہ: جاں بحق افراد کی پمز اسپتال میں غائبانہ نماز جنازہ

طیارہ حادثہ: جاں بحق افراد کی پمز اسپتال میں غائبانہ نماز جنازہ
December 8, 2016

اسلام آباد (92نیوز) طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی اسلام آباد کے پمز اسپتال میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ورثا سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ وڑائچ، ان کی اہلیہ اور بیٹی کی نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔