Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

طیارہ حادثہ: ایئر ہوسٹس صدف کی میت شناخت کے بعد ورثا کے حوالے

طیارہ حادثہ: ایئر ہوسٹس صدف کی میت شناخت کے بعد ورثا کے حوالے
December 10, 2016

اسلام آباد (92نیوز) حادثے کا شکار بدقسمت طیارے کی ایئر ہوسٹس صدف کی میت شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ چینی باشندے کے لواحقین بھی پمز اسپتال پہنچ گئے۔ ڈی این اے کے لئے لواحقین کے نمونے لے لئے گئے۔ میتیں ناقابل شناخت ہونے کی وجہ سے حکومت ڈی این اے ٹیسٹ کر رہی ہے جس کے بعد میتیں لواحقین کے سپرد کر دی جائیں گی۔