Sunday, September 25, 2022

طوطے کی ڈانس کر کے ساتھی کو منانے کی کوششیں

طوطے کی ڈانس کر کے ساتھی کو منانے کی کوششیں
فرانس ( 92 نیوز ) بول کر لوگوں کو محظوظ کرتے طوطے تو دیکھے ہوں گے ، لیکن اس خوبصورت طوطے کو دیکھیں جو  اپنے ساتھی ناراض طوطے کو ڈانس کر کے منانے کی سڑتوڑ کوشش  کررہا ہے۔ طوطے نے  کبھی دائیں تو کبھی بائیں ،  کبھی ادھر تو کبھی ادھر اودھم مچا کر ڈانس کیا اور ساتھی کو منانے کی سر توڑ کوششیں کیں ۔ طوطے میاں کی زبردست پرفارمنس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔