Wednesday, September 18, 2024

طور خم بارڈر کو بند کر دیا گیا، شیخ رشید

طور خم بارڈر کو بند کر دیا گیا، شیخ رشید
July 6, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ، طور خم بارڈر کو بند کر دیا گیا۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ، طورخم بارڈر سے روانگی اور آمد کو این سی او سی کی سفارش پر بند کیا گیا ہے جو نئی ہدایات تک بند رہے گا۔