Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

طاہر شاہ نے امریکن سٹیج میوزک ایوارڈ جیت لیا

طاہر شاہ نے امریکن سٹیج میوزک ایوارڈ جیت لیا
April 1, 2015
نیویارک(ویب ڈیسک)طاہر شاہ پہلے پاکستانی سنگر  ہیں جنہوں نے امریکن سونگ ریٹنگ کمپٹیشن پر سٹیج میوزک ایوارڈ جیت لیا ہے سٹیج ایوارڈ ڈان کو سال 2013 کے مشہور ترین گانے آئی ٹو آئی لکھنے پر دیا گیا ہے جس نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی اور اب تک گانے کو 30 لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں۔  طاہر شاہ گولڈ میڈل اور کئی ورلڈ ریکارڈ کے ساتھ اچیومنٹ ایوارڈ بھی حاصل کر چکے ہیں 23 مارچ کے دن میوزک ایوارڈ جیتنے پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا یہ عالمی اعزاز دنیا میں پاکستان کا ایک سافٹ امیج کے طور پر نام روشن کرے گا ۔ طاہر شاہ نے اسٹیج ایوارڈ کو اپنے فینز اور ملک پاکستان کے نام سے منسوب کر دیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔