Monday, November 28, 2022

طالبہ کی مبینہ خودکشی ، کوٹری سے نوجوان گرفتار

طالبہ کی مبینہ خودکشی ، کوٹری سے نوجوان گرفتار

 جامشورو (92نیوز)سندھ یونیورسٹی جام شورو کی طالبہ نائلہ رند  کی  مبینہ خودکشی کیس میں پولیس نے کوٹری سے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے موبائل فون ڈیٹا کی مدد سے انیس کو گرفتار کیا ہے جبکہ گرفتار نوجوان  سندھ یونیورسٹی کا طالب علم ہے۔