Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

طالبان نے شریعت اور افغان اقدار کیخلاف فلمیں، ڈرامے نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

طالبان نے شریعت اور افغان اقدار کیخلاف فلمیں، ڈرامے نشر کرنے پر پابندی عائد کردی
November 22, 2021 --- ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) افغانستان میں طالبان حکومت نے ٹی وی چینلز اور میڈیا کے لئے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔

طالبان نے ہدایت کی ہے کہ شریعت اور افغان اقدار کے خلاف فلمیں، مزاحیہ اور تفریحی پروگرام یا ڈرامے نشر نہ کئے جائیں۔

خواتین کو ڈراموں میں اداکاری سے بھی روک دیا گیا ہے جبکہ خواتین اینکرز کو حجاب پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔

افغان حکومت نے ہدایت نامہ میں انبیا ؑء اور صحابہؓ کے عکس بندی والی فلمیں نشر نہ کر نیکی ہدایت کردی۔