Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

طارق پاشا چیئرمین ایف بی آر تعینات

طارق پاشا چیئرمین ایف بی آر تعینات
July 3, 2017

اسلام آباد(92نیوز)طارق پاشا کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو تعینات کردیا گیا ہے۔ اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

طارق پاشا سیکریٹری ریونیو کے عہدے پر کام کررہے ہیں۔