طارق فاطمی سےبرطانوی وزیراعظم اورچینی وزیرخارجہ کی ملاقات
واشنگٹن ڈی سی(92نیوز)مشیرخارجہ طارق فاطمی سےبرطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اورچینی وزیرخارجہ وانگ جی نے ملاقات کرتے ہوئےلاہو رکے سانحہ گلشن اقبال پارک پراظہارافسوس کیا ہے ۔
چینی وزیرخارجہ کہتےہیں دہشت گردی پاکستان اورچین کےلئےمشترکہ چیلنج ہے،دہشتگردی کے خلاف پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے۔