Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ضمنی انتخابات: لاہور میں دفعہ 144نافذ، اطلاق 2روز تک رہے گا

ضمنی انتخابات: لاہور میں دفعہ 144نافذ، اطلاق 2روز تک رہے گا
October 10, 2015
لاہور(92نیوز)این اے 122اور پی پی 147میں دفعہ 144کے تحت اسلحہ لہرانے اور 4 سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق این اے ایک سو بائیس اور پی پی ایک سو سینتالیس کے ضمنی انتخابات، کے موقع پر  ڈی سی او لاہور نے شہر میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی ہے جس کا  اطلاق دو روز تک رہے گا۔ دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت اسلحہ لہرانے اور چار سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی ہوگی۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔