Wednesday, November 30, 2022

ضمانت منسوخ ہونےپر اسفندیار کاکٹر گرفتار

ضمانت منسوخ ہونےپر اسفندیار کاکٹر گرفتار
  کوئٹہ (92نیوز) کرپشن کیس میں سابق صوبائی وزیر اسفند یار کاکڑ گرفتارکرلئے گئے ہیں ۔  نیب نے سابق وزیر خوراک کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کیا ہے ۔ واضح رہے کہ سابق صوبائی وزیر پر دو  ارب سے زائد کی گندم کی خورد بُرد کا الزام ہے۔