ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد طورخم پر کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

پشاور (92 نیوز) ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد طورخم پر کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔
ڈی سی کے مطابق نئےایس اوپیز کے تحت بغیر کورونا ٹیسٹ کے سرحد عبور کرنے پر پابندی ہوگی، تاہم 12 سال سے کم عمر بچوں ٹیسٹ کے شرط سے مستثنٰی قرار دیا گیا ہے۔