Wednesday, September 28, 2022

  ضابطہ اخلاق کی خلا ف ورزی ،الیکشن کمیشن نے فاروق ستار اور شیری رحمان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے

   ضابطہ اخلاق کی خلا ف ورزی ،الیکشن کمیشن نے فاروق ستار اور شیری رحمان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے
اسلام آباد(92نیوز)بلدیاتی الیکشن کی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے فاروق ستار اور شیری رحمان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار اور پیپلز پارٹی  کی سینیٹر شیری رحمان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ، شوکاز نوٹس ریلی نکالنے پر جاری کئے گئے،جبکہ دونوں سیاسی رہنماون سےسات دن کے اندر جواب طلب کر لیا گیا ہے ۔