Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

صومالیہ ، دارالحکومت موغا دیشو میں تین کار بم دھماکے، 22 افراد ہلاک

صومالیہ ، دارالحکومت موغا دیشو میں تین کار بم دھماکے، 22 افراد ہلاک
November 10, 2018
موغا دیشو (92 نیوز) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں یکے بعد دیگرے تین کار بم دھماکوں کے بعد فائرنگ ہوئی جس میں بائیس افراد جاں بحق اور سترہ زخمی ہو گئے۔ حملہ آوروں نے موغادیشو کے معروف ہوٹل کے باہر دو بم دھماکے کیے اور پھر فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں چھ حملہ آور مارے گئے جبکہ تیسرا کار بم دھماکا ایک مصروف شاہراہ پر ہوا جو اتنا شدید تھا کہ کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ دھماکے اور فائرنگ سے بائیس افراد جانبحق متعدد زخمی جبکہ کئی کی حالت تشویشناک ہونے سے ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔