Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ تیسری بار جاری، 12مئی کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا

صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ تیسری بار جاری، 12مئی کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا
May 2, 2015
کراچی (92نیوز) سزائے موت کے مجرم صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ ایک بار پھر جاری کر دیئے گئے ہیں، صولت مرزا کو12مئی کی صبح تختہ دارپرلٹکادیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صولت مرزا کے ڈیتھ وارنٹ تیسری مرتبہ جاری کئے گئے ہیں۔ صولت مرزا کو مچھ سینٹرل جیل میں پھانسی دی جائے گی۔ قبل ازیں صولت مرزا کی پھانسی پرعملدرآمد2 بار رکوایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ صولت مرزا کو سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد سمیت3 افراد کے قتل میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔