Wednesday, July 28, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

صولت مرزا کےبیان کی تفتیش کرنے والی کمیٹی میں مزید چارافسران شامل

صولت مرزا کےبیان کی تفتیش کرنے والی کمیٹی میں مزید چارافسران شامل
April 6, 2015
کوئٹہ(ویب ڈیسک)پھانسی کی سزا کے منتظر صولت مرزا سے  تفتیش کرنے والی جوائنٹ انویسٹٰی گیشن ٹیم میں مزید چار افسران شامل کردیئے گئے۔ صولت مرز ا سے تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی ٹیم میں اسپیشل برانچ کے ایس ایس پی منیر شیخ   کاونٹر ٹیررازم کے عثمان باجوہ جبکہ ایس ایس پی فیض اللہ کوریجو اور ایس پی اختر فاروق کمیٹی چیرمین امیر شیخ کے معاون ہوں گے۔