صوبوں کیلئے پیدا کردہ مشکلات کے اثرات وفاق پر پڑیں گے : مولا بخش چانڈیو ، خورشید شاہ

کراچی(92نیوز)رینجرز اختیارات کے معاملے پر وفاق اور سندھ حکومت میں کشیدگی کھل کر سامنے آگئی ۔
مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے صوبوں کیلئے پیدا کردہ مشکلات کے اثرات وفاق پر پڑیں گےجبکہ خورشید شاہ کہتے ہیں وفاق نے جو کرنا ہے کر کے دیکھ لے۔
دوسری طرف قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کیا ملک میں بادشاہت ہے کہ وفاق ایسا حکم نافذ کرے؟