Wednesday, October 5, 2022

صوبائی وزیر مال امین گنڈا پورنے فرار ہونے کےچند گھنٹوں بعد گرفتاری دیدی:ڈی پی او

صوبائی وزیر مال امین گنڈا پورنے فرار ہونے کےچند گھنٹوں بعد گرفتاری دیدی:ڈی پی او
ڈیرہ اسماعیل خان(92نیوز) خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر مال امین گنڈا پور نے فرار ہونے کے چند گھنٹوں پر پولیس کو گرفتاری دید ی ۔ تفصیلات کے  مطابق صوبائی وزیر امین گنڈا پور نے اپنے مسلح ساتھیوں کے ہمراہ یوسی رتاکولاچی کے پولنگ اسٹیشن پر عملے کو زدو کوب کیا اور بیلٹ باکس بھی چھیننے کی کوشش کی تھیڈ جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا  ۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر نے فرار ہونے کے چند گھنٹوں بعد ڈی آئی جی کے دفتر میں گرفتاری دیدی