Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

صوابی کے نواحی گاؤں میں 5سالہ بچے سے زیادتی ، ملزم گرفتار

صوابی کے نواحی گاؤں میں 5سالہ بچے سے زیادتی ، ملزم گرفتار
February 8, 2018

صوابی ( 92 نیوز ) صوابی کےنواحی گاؤں زیدہ میں 5 سالہ بچےسے زیادتی کا کیس سامنے آگئے ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

میڈیکل رپورٹ میں بچےکیساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی ۔

پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی  کارروائی  شروع  کر دی ہے ۔