Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

صوابی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،اسلحے سے بھرارکشہ پکڑاگیا

صوابی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،اسلحے سے بھرارکشہ پکڑاگیا
August 11, 2018
صوابی ( 92 نیوز) صوابی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس نے اسلحے سے بھرا رکشہ پکڑ لیا۔ اسلحہ بوریوں میں بھر کر رکشے کے ذریعے  منتقل کیا جا رہا تھا کہ پولیس نے پکڑ لیا، رکشہ ڈرائیور کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ دوسری جانب ادھر ساہیوال میں قادرآباد کول پاور پلانٹ کے اندر اسلحہ لے جاتے ہوئے8افراد کو گرفتارکر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔