Sunday, March 3, 2024

صوابی ، قومی وطن پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل، آفتاب شیر پاؤخطاب کرینگے

صوابی ، قومی وطن پارٹی کے جلسے کی تیاریاں مکمل، آفتاب شیر پاؤخطاب کرینگے
April 29, 2018
صوابی ( 92 نیوز ) صوابی میں قومی وطن پارٹی بھی آج پاور شو کرنے جا رہی ہیں ، جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جب کہ کارکنوں کی پنڈال میں آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ قومی وطن پارٹی کے سر براہ آفتاب شیر پاؤ جلسے سے خطاب کریں گے ، دوسری جانب عوامی نیشنل پارٹی نے بھی میدان لگا لیا ہے جہاں اسفند یار ولی کارکنوں کا لہو گرمائیں گے ۔