Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

صنعا اور حدیدہ میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے میں کچھ مشکلات ہیں :خواجہ آصف

صنعا اور حدیدہ میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے میں کچھ مشکلات ہیں :خواجہ آصف
April 3, 2015
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کویمن سے لانے میں ابھی کچھ مشکلات درپیش ہیں لیکن پھر بھی حکومت اپنی پوری کوشش کررہی ہے کہ تمام پاکستانیوں کو بحفاظت پاکستان لایاجائے۔ 92نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ صنعا اور حدیدہ میں پھنسے لوگوں کو واپس لانے میں مشکلات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان  سعودی عرب کی جغرافیائی حدود کا ضامن ہے، اورخلیج میں فوج بھیجنے کافیصلہ تمام سیاسی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔