Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

صرف فٹ کھلاڑی ہی ٹیم کا حصہ بنیں گے:شہریار

صرف فٹ کھلاڑی ہی ٹیم کا حصہ بنیں گے:شہریار
April 9, 2015
لاہور(92نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ صرف فٹ کھلاڑی ہی ٹیم کا حصہ ہونگے۔ قذافی سٹیڈیم میں میڈٰیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ رواں برس کے آخر میں پاکستان کرکٹ ٹٰیم ساوتھ افریقہ کا بھی امید ہے کہ دورہ کریگی۔ انہوں نے کہا کہ زمبابوے کی ٹیم کی پاکستان آمد کا آئی سی سی کمیٹی کے 13اپریل کے اجلاس میں فیصلہ ہوگا ۔ شہریار خان کا مزید کہناتھا کہ پاکستان میں انشاءاللہ بہت جلد انٹرنیشل کرکٹ واپس لوٹ آئے گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔