صدر ٹرمپ نے پچھلے ہفتے ایران کی نیو کلیئر سائٹ پر حملے کیلئے تجاویز طلب کیں ، خبر ایجنسی
واشنگٹن (92 نیوز)امریکی صدر ٹرمپ دنیا کے امن کیلئے خطرہ بننے لگے، خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے پچھلے ہفتے ایران کی نیوکلیئر سائٹ پر حملے کیلئے تجاویز طلب کیں۔
خبر ایجنسی سینئر مشیروں کی مخالفت کے بعد ٹرمپ نے حملہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا،ٹرمپ نے تجاویز قومی سلامتی کے سینئر مشیروں کیساتھ میٹنگ میں مانگی تھیں۔