Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

  صدر مملک نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27جولائی کو طلب کر لیا

   صدر مملک نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27جولائی کو طلب کر لیا
July 24, 2015
اسلام آباد(92نیوز)صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27جولائی کو طلب کر لیا جس میں پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت ختم کرنے یا نہ کرنے پر ووٹنگ ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس ستائیس جولائی کو طلب کر لیا، اجلاس میں تحریک انصاف کے ارکان کی رکنیت ختم کرنے یا نہ کرنے کے معاملے پر ووٹنگ ہوگی۔