صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی قوم سے نماز تراویح گھر میں ادا کرنے کی اپیل

اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم سے نماز تراویح گھر میں ادا کرنے کی اپیل کر دی۔
ٹویٹر پیغام میں کہا حضرت محمد ﷺ نے بھی زندگی میں اکثر نماز تراویح گھر میں ادا کی۔
https://twitter.com/ArifAlvi/status/1253572988655611905?s=20
وزیراعظم عمران خان ، سندھ حکومت اور ڈاکٹرز پہلے ہی عوام سے نماز تراویح گھروں پر ادا کرنے کی اپیل کر چکے ہیں۔