Saturday, July 27, 2024

صدر مملکت عارف علوی وی وی آئی پی پروٹوکول پر برہم

صدر مملکت عارف علوی وی وی آئی پی پروٹوکول پر برہم
November 16, 2018
لاہور (92 نیوز) صدر مملکت عارف علوی وی وی آئی پی پروٹوکول پر برہم ہو گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر 32 گاڑیوں کا لمبا چوڑا پروٹوکول دیکھ کر عارف علوی نے ٹویٹ کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کوشش ہے صرف سکیورٹی لیں اور اضافی پروٹوکول کم کر دیں۔