Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

صدر سے سی ای او پی آئی اے کی ملاقات، طیارہ حادثہ پر ریلیف اقدامات سے آگاہ کیا

صدر سے سی ای او پی آئی اے کی ملاقات، طیارہ حادثہ پر ریلیف اقدامات سے آگاہ کیا
May 29, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) صدر عارف علوی سے سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے ملاقات کی، طیارہ حادثہ کے بعد ریلیف کے اقدامات، متاثرین کی مدد اور تحقیقات میں پیش رفت سے آگاہ کیا۔ صدرعارف علوی کی حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو جلد ازجلد معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت کردی، کہتے ہیں طیارے حادثے پر پوری قوم سوگوار ہے، جاں بحق افراد کے لواحقین کےغم میں برابر کے شریک ہیں۔ صدر نے ڈاکٹر عارف علوی نے پی آئی اے کے ریلیف اقدامات اور امدادی سرگرمیوں کو سراہا۔