Tuesday, October 4, 2022

صدر آزادکشمیر کی لندن آمد،ہوٹل میں ڈانس سے لطف اندوز ہوتے رہے

صدر آزادکشمیر کی لندن آمد،ہوٹل میں ڈانس سے لطف اندوز ہوتے رہے

لندن ( 92 نیوز ) صدر آزاد کشمیر مسعود خان مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے سرکاری خرچ پر لندن پہنچ گئے ۔
مسعود خان کے لندن پہنچنے میں ہوٹل میں ڈانس کا اہتمام کیا گیا جس سے صدر لطف اندوز ہوتے رہے ۔
منتظمین نے صدر آزاد کشمیر کو بتائے بغیر وہاں ڈانس کا اہتمام کیا۔