صدرممنون حسین نے آج پاکستان کے دورے پر آٗے امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا

اسلام آباد(92نیوز)صدر ممنون حسین نے پاکستان کے سات روزہ دورہ پر آئے امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ۔
ظہرانے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کے علاوہ اہم مذہبی رہنماوں نے بھی شرکت کی ۔
سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صاد ق نے بھی معزز مہمان سے ملاقات کی ۔