Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف کی آج نیب لاہور آمد متوقع

صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف کی آج نیب لاہور آمد متوقع
June 2, 2020

لاہور ( 92 نیوز) صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف کی آج نیب لاہور آمد متوقع ہے ، ذرائع کے مطابق شہباز شریف منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں سوالات کے جواب دیں گے۔

اپوزیشن لیڈر اس سے قبل 2 بار قرنطینہ کے نام پر غیر حاضر رہے ، نیب کے ساتھ تعاون نہیں کررہے ، ادھرشہباز شریف کا ہائیکورٹ کی کازلسٹ میں نام نہیں آیا۔

انہوں نے آج نیب کے خلاف عدالت سے عبوری ضمانت لینا تھی۔