Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

صدر،وزیراعظم اور آرمی چیف کی لاہور دھماکے کی مذمت

صدر،وزیراعظم اور آرمی چیف کی لاہور دھماکے کی مذمت
July 24, 2017

لاہور(92نیوز)صدر مملکت  ممنون حسین ، وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور دھماکے میں جاں افراد اور زخمی افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوری طور پر ریسکیو اور ریلیف کی ہدایت بھی کی ہے ۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور دیگر سیاسی لیڈرز نے بھی دھماکے کی مذمت کی۔