Wednesday, October 5, 2022

صحافیوں کا احتجاج رنگ لے آیا،ایس ایچ او مہر اسماعیل لائن حاضر، انکوائری لاہور کا افسر کریگا

صحافیوں کا احتجاج رنگ لے آیا،ایس ایچ او مہر اسماعیل لائن حاضر، انکوائری لاہور کا افسر کریگا
لاہور(92نیوز)صحافیوں کا احتجاج رنگ لے آیا ، وزیرقانون رانا ثنا اللہ نے اوکاڑہ میں صحافیوں پر مقدمات کی انکوائری کا اعلان کر دیا ۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ 72گھنٹے میں ہر ناجائز مقدمہ خارج کر دیا جائے گا، ایس ایچ او مہراسماعیل لائن حاضر، انکوائری ہو گی ،تفتیش اوکاڑہ کے بجائے لاہور کا کوئی افسر کرے گا۔