Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

صحافت کے دو بڑے نام ایک بار پھر نائنٹی ٹو نیوز کا حصہ بن گئے

صحافت کے دو بڑے نام ایک بار پھر نائنٹی ٹو نیوز کا حصہ بن گئے
February 11, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)صحافت کے دو بڑے  نام ، کالم نگار اورسینئر تجزیہ کار رؤف کلاسرا اور عامر متین نائنٹی ٹو نیوز کا حصہ بن گئے  ناظرین اپنا پسندیدہ پروگرام ’’مقابل  ’’ایک بار پھر دیکھ پائیں گے یہ پروگرام   پندرہ فروری  سے ہر ہفتے پیر تا جمعرات رات دس بجکرتین منٹ پرنشر  ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق ملک کے ممتاز اور سینئر صحافی ، تجزیہ کار رؤف کلاسرا اور عامر متین نائٹی ٹو نیوز سے وابستہ ہو گئے۔ انہوں نے نائنٹی ٹو نیوز کی ٹیم کو  جوائن کیا ہے اُن کا کرنٹ افیئرز اور تحقیقاتی رپورٹنگ پر مبنی پروگرام مقابل ایک بار پھر ناظرین کے دلوں میں گھر کرنے کےلئے تیار ہے،جو پندرہ فروری سے با خبر باوثوق نائنٹی ٹو نیوز کی اسکرین  پر  ہر ہفتےپیر  تا جمعرات رات دس بجے   دیکھا جا سکے  گا ۔