صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں مزید انکشافات منظرعام پرآ گئے

لاہور ( 92 نیوز ) صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں مزید انکشافات منظرعام پرآ گئے۔
مہنگے داموں واٹر پلانٹس کا ٹھیکہ دینے میں 11 اہم شخصیات مبینہ طور پر ملوث پائی گئیں ۔
بہاولپور میں 116 واٹر پلانٹس لگانے کا ٹھیکہ مہنگے داموں دیا گیا۔