Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

صاف نظر آرہا ہے کہ بھارت بوکھلایا ہوا ہے ، وزیراعظم آزاد کشمیر

صاف نظر آرہا ہے کہ بھارت بوکھلایا ہوا ہے ، وزیراعظم آزاد کشمیر
September 30, 2018
مظفر آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے اپنے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فوج کے حملے کی کوشش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے صاف نظر آرہا ہے بھارت بوکھلایا ہوا ہے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر  کسی گن شپ ہیلی کاپٹر میں نہیں بلکہ پرائیویٹ ہیلی کاپٹر میں سوار تھے ، انکے ساتھ وزرا بھی تھے اور وہ اپنی ملکی حدود میں تھے۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ ہم خطے میں کوئی جنگی جنون نہیں چاہتے ،کشمیری بھارت کے سامنے دفاع میں فرنٹ لائن بنیں گے۔