Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

صادق آباد میں نوجوانوں نے 30ہزار اسکوائر فٹ کا پرچم بنا لیا

صادق آباد میں نوجوانوں نے 30ہزار اسکوائر فٹ  کا پرچم بنا لیا
August 14, 2018
صادق آباد ( 92 نیوز)صادق آباد میں جشن آزادی کے موقع پر نوجوانوں نے طویل پرچم بنا لیا ، سبز ہلالی پرچم کی لمبائی 30 ہزار اسکوائر فٹ ہے۔ پرچم کو بنانے میں 20 نوجوانوں نے ایک ہفتے تک محنت کی،شہریوں کی بڑی تعداد پرچم دیکھنے پہنچی۔ پاکستانی قوم اپنے وطن سے محبت کا اظہار نت نئے انداز میں کرتی رہتی ہے اس سے قبل بھی  یوم آزادی کی مناسبت سے  شہریوں  نے سبز ہلالی طویل پرچم تیار کئے تھے ۔