Sunday, September 25, 2022

صادق آباد : شوہر نے بیوی کو تیزاب پلاکر مار ڈالا

صادق آباد : شوہر نے بیوی کو تیزاب پلاکر مار ڈالا
صادق آباد(92نیوز)صادق آباد میں شوہر نے بیوی کو تیزاب پلادیا ،خاتون جا ں بحق،ورثاء کا احتجاج تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق صادق آباد کے نواحی علاقہ چوک ماچھی گوٹھ میں شوہر نے اپنی بیوی  فرح نازکو تیزاب بوتل میں ڈال کر پلا دیا جس سے اسکی حالت غیر ہو گئی ۔خاتون کو قریبی ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکی ۔ لواحقین نے سسرال کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ۔