شیکھر دھون کی طیارے میں شرارتیں سوشل میڈیا پر وائرل
![شیکھر دھون کی طیارے میں شرارتیں سوشل میڈیا پر وائرل](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/04/shaikhar-dhoon.jpg)
ممبئی ( 92 نیوز ) بھارتی ٹیم کے اوپنر بلے باز شیکھر دھون کو طیارے میں شرارتیں سوجھتی رہیں۔
خوشگوار موڈ میں بلے باز طیارے میں ساتھی کھلاڑیوں کی نیند خراب کرتے رہے ۔
شیکھر دھون کی ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ شرارتیں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔