شیوسینا کے غنڈوں کی غزل گائیک غلام علی کے شو میں ہلڑ بازی January 15, 2016 Edit Delete شیوسینا کے غنڈوں کی غزل گائیک غلام علی کے شو میں ہلڑ بازی نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی انتہا پسند اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے شیوسینا کے غنڈوں کی غزل گائیک غلام علی کے شو میں ہلڑ بازی جبکہ غزل گائیک سے بھارت چھوڑنے کا مطالبہ بھی کیا ۔ انٹرٹینمنٹ بریکنگ نیوز اہم ترین