Friday, September 30, 2022

شیخ رشید کے بھتیجے نے لیگی امیدوار کو بری طرح ہرا دیا

شیخ رشید کے بھتیجے نے لیگی امیدوار کو بری طرح ہرا دیا
راولپنڈی( 92نیوز) بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں راولپنڈی سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق بھی کامیاب ہو گئے، راشد شفیق یوسی 40سے ن لیگ کے امیدوار کو ہرا کر چیئرمین منتخب ہوئے ۔ تفصیلات کےمطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو ایک بڑی کامیابی مل گئی ہے ،شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق نے یوسی 40سے لیگی امیدوار کو بری طرح سے ہرا دیا ہے ۔ راشد شفیق یوسی 40سے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں ۔